جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمان سے ڈی پورٹ افغان باشندہ لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار
لاہور( این این آئی)عمان سے ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فلائٹ نمبر WY343 سے لاہور پہنچا تھا جسے ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے افغانی پاسپورٹ اور جعلی… Continue 23reading جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمان سے ڈی پورٹ افغان باشندہ لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار