افغانستان، امریکی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور بمبارمنٹ، 45عام شہری جاں بحق، متعدد زخمی
کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 45عام شہری جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے، امریکی بمباری سے ایک مسجد مکمل شہید اور پٹرول پمپ تباہ ہو گیاجب کہ کئی مکانات اور ٹرانسپورٹ کو کو شدید نقصان پہنچا۔ بین الاقوامی ذرائعکا کہنا ہے کہ افغانستان میں… Continue 23reading افغانستان، امریکی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور بمبارمنٹ، 45عام شہری جاں بحق، متعدد زخمی