اعظم سلیمان نے اعظم خان کے ساتھ چپقلش کی وجہ سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی،اعظم خان کے ستارے بھی گردش میں
اسلام آباد( آن لائن) سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے بعد وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ستارے بھی گردش میں بتائے جارہے ہیں۔مصدقہ ذرائع کے مطابق اعظم سلیمان نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ اعظم خان کے ساتھ ہونے والی چپقلش کے بعد لی۔اعظم خان اور اعظم سلیمان کے درمیان معمولی باتوں… Continue 23reading اعظم سلیمان نے اعظم خان کے ساتھ چپقلش کی وجہ سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی،اعظم خان کے ستارے بھی گردش میں