اہم حکومتی مشیر کرونا وائرس سے انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق سید اعجاز علی شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ کچھ عرصہ سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے تاہم آج وہ دنیا سے… Continue 23reading اہم حکومتی مشیر کرونا وائرس سے انتقال کر گئے