توہین عدالت کیس میں عمران خان کو وقت کیوں دیا، ن لیگ ناراض ہو گئی، لیگی کارکنان کی چیف جسٹس اطہر من اللہ پر بھی شدید تنقید
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی، آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت کی جانب سے سات دن کی مہلت دینے پر لیگی کارکن عدالت پر برہم، سوشل میڈیا پر ”دوہرا نظام انصاف نامنظور“ کا ٹرینڈ چلا دیا، مریم نواز بھی اس کا حصہ بن گئیں، ایک ٹوئٹر صارف نے محمد علی رانا نے… Continue 23reading توہین عدالت کیس میں عمران خان کو وقت کیوں دیا، ن لیگ ناراض ہو گئی، لیگی کارکنان کی چیف جسٹس اطہر من اللہ پر بھی شدید تنقید