fbpx
تازہ تر ین :

اسکولز میں کورونا پھیلنے کے خدشہ

بڑے صوبے میں اسکولز میں کورونا پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر تمام اسکولز میں بریک ختم کرنے کا فیصلہ

  منگل‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:57
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے اسکولز میں کورونا پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر تمام اسکولز میں بریک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں اسکولوں میں صبح اسمبلی کے انعقاد پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی ...