fbpx
تازہ تر ین :

اسپین میں گھروں سے درجنوں لاشیں

اسپین میں گھروں سے درجنوں لاشیں برآمد پورے ملک میں تشویش کی لہردوڑ گئی، عوام پر سکتہ طاری

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  19:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین میں گھروں سے لاشیں برآمد ، ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے سپین میں دیگر ممالک کی طرح تباہی مچاہی ہوئی ہے اب تک 2300افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ طبی عملے کے 4ہزار ارکان سمیت 35ہزار متاثر ہوئے ہیں ...