fbpx
تازہ تر ین :

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.8 ارب ڈالر تھے اب 12.5 ارب ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.8 ارب ڈالر تھے اب 12.5 ارب ڈالر ہوگئے ،معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کی جانب سے کئے گئے بہترین اقدامات

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  0:14
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اخراجات میں کمی کی پالیسی اور حکومت خرچے کم ہونے سے مالی خسارہ ایک فیصد کم ہوا ہے،کورونا وائرس سے قبل مالی خسارہ متوقع 9.1 تھا جبکہ اصل 8.1 ہے، قرضوں پر سود اور ...