شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی
کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج میں آگ لگ گئی۔اسٹیج میں آگ لگنے سے شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی لیکن خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ہال انتظامیہ نے آگ بجھانے کے آلات کی مدد سے فوری… Continue 23reading شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی