کووڈ شناخت کرنے والی کم خرچ اسمارٹ فون ٹیسٹ کٹ متعارف
سانتا باربرا(این این آئی)امریکی سائنسدانوں نے ایک سادہ کٹ بنائی ہے جس پر لعاب کا نمونہ رکھ کر اسمارٹ فون پر کورونا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ یہ عام پی سی آر ٹیسٹ کے مقابلے میں دس درجے کم قیمت، تیزرفتار اور بہت آسان بھی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سانتا باربرا میں واقع یونیورسٹی آف کیلی فورنیا… Continue 23reading کووڈ شناخت کرنے والی کم خرچ اسمارٹ فون ٹیسٹ کٹ متعارف