نواب اسلم خان رئیسانی کی ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت
کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی جمعیت علمائے اسلام (ف)میں شامل ہوگئے۔سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دعا ہے اسلم رئیسانی کی شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے، بلوچستان میں عوام کے حقوق کیلئے متحد ہیں۔کوئٹہ میں تقریب کے دوران سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے ساتھیوں سمیت… Continue 23reading نواب اسلم خان رئیسانی کی ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت