fbpx
تازہ تر ین :

اسلام آباد ہائیکورٹ

’’مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اس عہدے پر کام نہیں کر سکتے ‘‘ عدالت کا بڑا فیصلہ جاری ، نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دیدیا

  پیر‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2020  |  15:48
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل اور اس میں مشیروں کی شمولیت غیر قانونی دے دی۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی ...

پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف افسر کی بحالی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  بدھ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2020  |  12:59
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف پی ٹی وی افسر کی بحالی درخواست مسترد کر دی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست مسترد کرنے کا مختصر فیصلہ ...

مالکان کی جانب سے سکول کھولنے کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 27 جولائی‬‮ 2020  |  13:10
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکول مالکان کی جانب سے عدالتی حکم سے فوری سکول کھولنے کی استدعا مسترد کر دی ، کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔عدالت نے آباد ہائی کورٹ کی پرائیویٹ سکولز مالکان کو متعلقہ ...

آئندہ سماعت میں اگر کسی نے جواب جمع نہیں کرایا تو یکطرفہ کارروائی کی جائے گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے معاون خصوصی تعیناتی کیس میں ریمارکس

  بدھ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2020  |  17:02
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی معاملے پر سماعت اگست کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی معاملے پر سماعت ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق ...

کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت معاملہ طول پکڑ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

  منگل‬‮ 14 جولائی‬‮ 2020  |  6:49
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔منگل کو اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے مسلم لیگ نون کی جانب سے ...

ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز  پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم

  بدھ‬‮ 1 جولائی‬‮ 2020  |  17:19
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کی ہدایت کی ہے ۔  کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دور ان ...

حکومت کے پاس مسجد کیلئے فنڈز نہیں،مندر کیلئے کہاں سے آگئے؟ ہندوکمیونٹی کیلئے مندر کی تعمیر کی اجاز ت دی تو دوسری اقلیتیں بھی ایسی ڈیمانڈ کر سکتی ہیں کیا ایچ نائن میں مندر ماسٹر پلان کا حصہ ہے یا نہیں؟ عدالت نےجواب طلب کرلیا

  منگل‬‮ 30 جون‬‮ 2020  |  14:42
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور ریمارکس دیئے کہ ہندوکمیونٹی کیلئے مندر کی تعمیر کی اجاز ت دی تو دوسری اقلیتیں بھی ایسی ڈیمانڈ کر سکتی ہیں ،ضلعی عدالتیں کرائے کی دوکانوں ...

پلاٹ الاٹمنٹس کیس ، وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بری طرح پھنس گئے ، ہائیکورٹ نےبڑا حکم جاری کردیا

  جمعہ‬‮ 26 جون‬‮ 2020  |  16:11
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پلاٹ الاٹمنٹس کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آئوٹ آف ٹرن پلاٹس کی الاٹمنٹ ...

سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

  پیر‬‮ 22 جون‬‮ 2020  |  15:30
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا ڈی رچی کی اسلام آباد کی مقامی عدالت کی طرف سے ایف آئی اے کو انکوائری اور مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کردی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سنایا فیصلے میں لکھا گیا ...

پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

  منگل‬‮ 16 جون‬‮ 2020  |  17:16
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دیکھانے کے معاملے پرمتعلقہ درخواستیں یکجاں کر نے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان، پی ٹی وی، ڈائریکٹر سپورٹس ،وفاق اور دیگر نوٹس جاری کر دیا ۔ بر طرف کئے ...

پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 15 جون‬‮ 2020  |  14:05
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست مستردکر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ پرائیویٹ اسکولز کیساتھ منسلک ...

وفاقی حکومت اہم کیس سے پیچھے ہٹ گئی ،کمرہ عدالت میں ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

  پیر‬‮ 1 جون‬‮ 2020  |  10:27
اسلام آباد (این این آئی)وفاق نے میئر اسلام آباد کی بحالی کے خلاف اپیل واپس لے لی ۔ پیر کو جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔وفاق کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر جبکہ میئر کی طرف سے ...

حکومت کا ایک اور فیصلہ کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھماکہ خیزحکم جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:36
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی کرپشن الزامات پر معطلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ ...

میئر اسلام آباد کی معطلی، ہائیکورٹ نے شیخ انصر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،اہم ترین حکم جاری

  پیر‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد ،اسلام آبادہائیکورٹ نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن کوجمعرات کو طلب کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آبادہائیکورٹ میں میئراسلام آبادشیخ انصرعزیز کی معطلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں وفاقی حکومت اوروزارت داخلہ کو ...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ، سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا

  پیر‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:00
اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کی بندش کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ معاملے سماعت سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ...

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:50
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ ...

پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  12:44
اسلام آباد( آن لائن )پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی پولیس کی رپورٹ کو درخواست میں تبدیل کر کے سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دیتے ...

چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ، درخواست نمٹا دی گئی، جانتے ہیں عدالت نے کیا ریمارکس دیئے؟

  بدھ‬‮ 22 اپریل‬‮ 2020  |  14:49
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے دائر درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔بدھ کو دور ان سماعت وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے ۔ طیب شاہ نے ...

پی ایم ڈی سی کی جانب سے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف۔۔۔رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2020  |  23:23
اسلام آباد (این این آئی)پی ایم ڈی سی کی جانب سے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ،رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ منگل کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ پی ...