وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ملاقات کی جس ? میں پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعظم نے اسلام آباد… Continue 23reading وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی