ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے چْرا لیاگیا طاقتور سربراہانِ مملکت کا ڈی این اے کب چرایا گیا، یہ ڈی این اے کی بولی کتنی لگائی ، رقم پاکستان روپوں میں کتنے کروڑ بنتی ہے ؟ جانئے
نیویارک(این این آئی) دی ’’ارنسٹ پروجیکٹ‘‘ نامی ایک آن لائن گروپ نے چار عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے انٹرنیٹ پر نیلامی کیلیے پیش کردیا ہے۔ گروپ کا کہنا ہے کہ ڈی این اے کے یہ تمام نمونے 2018ء میں منعقدہ ’’ورلڈ اکنامک فورم‘‘ ڈاووس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں کے زیرِ استعمال رہنے والی… Continue 23reading ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے چْرا لیاگیا طاقتور سربراہانِ مملکت کا ڈی این اے کب چرایا گیا، یہ ڈی این اے کی بولی کتنی لگائی ، رقم پاکستان روپوں میں کتنے کروڑ بنتی ہے ؟ جانئے