اداکارہ مہک نور کی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
لاہور(این این آئی) پاکستانی اداکارہ مہک نور نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آف سعید کھوسہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تاریخ ساز فیصلے دیئے ہیں اور وہ فوری انصاف کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو ایسے ہی… Continue 23reading اداکارہ مہک نور کی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد