fbpx
تازہ تر ین :

اجازت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل

مسجد میں ویڈیو ریکارڈنگ کی اجازت حکومت نے دی، 30 ہزار روپے فیس لی اور شرط یہ رکھی کہ ریکارڈنگ میں حرکات و سکنات دینی اور شرعی ہوں گی، اجازت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  0:00
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد میں ویڈیو ریکارڈنگ کی اجازت حکومت نے دی، 30 ہزار روپے فیس لی اور شرط یہ رکھی کہ ریکارڈنگ میں حرکات و سکنات دینی اور شرعی ہوں گی۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور لاہور کی جانب سے 27 جولائی کو اجازت نامہ جاری کیا گیا، اس ...