وزیراعظم کی ہدایت پر آٹا سستا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے سستا کردیا گیا ہے جبکہ 10 کلو کے تھیلے پر 90 روپے کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 20 کلو کا تھیلا 980 روپے… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر آٹا سستا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا