اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ کی حکمت عملی تیار
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کا عمل تیز کرتے ہوئے وزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی۔ پلاننگ ڈویژن کی جانب سے ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ سے متعلق ہدایت سول ایوی ایشن کو موصول ہوگئی، ایئرپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ کی حکمت عملی تیار