آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ
مظفرآباد (این این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید30 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ8کرونا کے مریض صحت یاب ہو گئے اور326نئے افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے والے کیسزمیں سے9کا تعلق مظفرآباد،5کاسدھنوتی2کا نیلم،1کاجہلم ویلی،3کا راولاکوٹ،3کا میرپور،4کا بھمبر2کا کوٹلی جبکہ ایک کا حویلی سے… Continue 23reading آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ