fbpx
تازہ تر ین :

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

پاک فوج تیار، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے بڑا اعلان کردیا‎

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  21:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز گلگت کے دورہ کے موقع پر کہی، انہوں نے اس موقع پر یادگار شہداء پر حاضری ...