آخری عشرہ،مکہ مکرمہ میں 1064مساجد نمازیوں کے لیے تیار کردی گئیں
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کی وزارت نے مکہ مکرمہ کے مرکزی علاقے میں 1064 مساجد کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے جن میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی راتوں میں نمازیوں کو ٹھہرایا جا ئے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سال 1444 ہجری میں معمترین اور نمازیوں… Continue 23reading آخری عشرہ،مکہ مکرمہ میں 1064مساجد نمازیوں کے لیے تیار کردی گئیں