پاکستان کی فتح پر نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں آتش بازی، سہواگ اور گھمبیر سیخ پا
نئی دہلی(آن لائن)پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے سیماپوری میں آتشبازی کی گئی اور پٹاخے پھوڑے گئے۔گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی اور 10 وکٹوں سے ہرا کر کئی ریکارڈز بھی بنائے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی فتح پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت… Continue 23reading پاکستان کی فتح پر نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں آتش بازی، سہواگ اور گھمبیر سیخ پا