fbpx
تازہ تر ین :

آئی اے رحمان

انا للہ وانا الیہ راجعون معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے

  پیر‬‮ 12 اپریل‬‮ 2021  |  14:32
کراچی، اسلام آباد،لاہور ( آن لائن، این این آئی )انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے۔انسانی حقوق کے علمبردار، آئی اے رحمٰن کے اہلخانہ کے مطابق آئی اے رحمٰن شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمٰن ...