آئی ایس پی آر کی سچے واقعے پر مبنی مختصر دورانیے کی فلم نے پوری قوم کو آبدیدہ کر دیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن ضرب عضب کے دوران مسلح افواج کے جری جوانوں اور عظیم پاکستانی قوم کے بیٹوں اور بیٹیوں کے ساتھ ناقابل فراموش واقعات پیش آئے، ایک ایسے ہی سچے واقعے کی آئی ایس پی آر نے فلم بندی کی ہے۔آئی ایس پی آر کی طرف سے بنائی گئی مختصر دورانیے کی فلم میں… Continue 23reading آئی ایس پی آر کی سچے واقعے پر مبنی مختصر دورانیے کی فلم نے پوری قوم کو آبدیدہ کر دیا