اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا

دبئی (آئی این پی)جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بڑی فتح کے ساتھ ہی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی ۔سری لنکا کے خلاف امارات میں جاری پانچ میچز کی سیریز میں 3-0 کی ناقابل شکست برتری لینے… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا

پاکستان آنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو سری لنکن بورڈ کی دھمکی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان آنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو سری لنکن بورڈ کی دھمکی

کولمبو(آئی این پی) سری لنکن چیف سلیکٹر گریم لبروئے نے اپنے کرکٹرز کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف لاہور میں ہونے والا ٹی20 میچ کھیلنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو بقیہ میچوں کیلئے بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز… Continue 23reading پاکستان آنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو سری لنکن بورڈ کی دھمکی

یاسر شاہ کے ساتھ موازنہ اعزاز سے کم نہیں،کلدیپ یادو

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

یاسر شاہ کے ساتھ موازنہ اعزاز سے کم نہیں،کلدیپ یادو

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر کلدیپ یادو نے کہا کہ یاسر شاہ کے ساتھ موازنہ اعزاز کی بات ہے ۔ یاسر شاہ کا بالنگ انداز مجھے بہت پسند ہے ، میں ان کو فالو بھی کرتا ہوں ۔اپنے ایک بیان میں کلدیپ کا کہنا تھا کہ اتنے کم عرصے میں… Continue 23reading یاسر شاہ کے ساتھ موازنہ اعزاز سے کم نہیں،کلدیپ یادو

پاکستان ہمیں سیریز کے منافع میں سے حصہ دے، ہم پاکستان جا کر کھیلنے کیلئے تیار ہیں، بڑی کرکٹ ٹیم کی حیران کن شرط!!

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان ہمیں سیریز کے منافع میں سے حصہ دے، ہم پاکستان جا کر کھیلنے کیلئے تیار ہیں، بڑی کرکٹ ٹیم کی حیران کن شرط!!

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے دورہ پاکستان کے منافع میں حصہ چاہتا ہے۔ پی سی بی نے انہیں 2019 میں مکمل سیریز کی پیش کش کی ہے۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے جاری ہے۔ اس ماہ سری لنکن ٹیم کی ایک… Continue 23reading پاکستان ہمیں سیریز کے منافع میں سے حصہ دے، ہم پاکستان جا کر کھیلنے کیلئے تیار ہیں، بڑی کرکٹ ٹیم کی حیران کن شرط!!

امام الحق آتے ہی چھاگئے،سوشل میڈیاپر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل،نوجوان بیٹسمین کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

امام الحق آتے ہی چھاگئے،سوشل میڈیاپر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل،نوجوان بیٹسمین کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

ابوظہبی(آئی این پی)سری لنکا کیخلاف اپنے پہلے میں میں سنچری سکور کرنے والے امام الحق 2دن سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر موضوع گفتگو ہیں۔ ان کا نام بدھ اور جمعرات کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں رہا ۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ان کے بارے میں ٹویٹ… Continue 23reading امام الحق آتے ہی چھاگئے،سوشل میڈیاپر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل،نوجوان بیٹسمین کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سالانہ کتنے کروڑ کماتے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سالانہ کتنے کروڑ کماتے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے۔ اسی مقبولیت کی وجہ سے کرکٹرز کروڑوں میں کھیلتے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور دھونی اس کی زندہ مثال ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کمائی کے لحاظ سے کون کون سے کپتان سرفہرست ہیں؟ ایک نجی سپورٹس ویب سائٹ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سالانہ کتنے کروڑ کماتے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور بُری خبر،محمد حفیظ کیخلاف بڑی کارروائی ہوگئی،پابندی لگنے کا خدشہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور بُری خبر،محمد حفیظ کیخلاف بڑی کارروائی ہوگئی،پابندی لگنے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران امپائر نے قومی ٹیم کے آف اسپنرمحمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر شکوک کا اظہار کیا جس کے بعد قواعد… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور بُری خبر،محمد حفیظ کیخلاف بڑی کارروائی ہوگئی،پابندی لگنے کا خدشہ

امام الحق کی سلیکشن،انضمام الحق اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟،مصباح الحق کے انکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

امام الحق کی سلیکشن،انضمام الحق اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟،مصباح الحق کے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ امام الحق پاکستان کیلئے اچھا اوپنر ثابت ہوسکتا ہے ،امام الحق کو ٹیم میں شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی ، ہیڈ کوچ انضمام الحق پر بہت پریشر تھا،محمد حفیظ کاباؤلنگ ایکشن بھی رپورٹ ہوا ہے اللہ نہ کرے کہ و ہ… Continue 23reading امام الحق کی سلیکشن،انضمام الحق اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟،مصباح الحق کے انکشافات

مقابلہ کرنا کس سے سیکھا؟امام الحق نے انضمام الحق کے بجائے دیگر دو معروف کرکٹرز کا نام لے لیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

مقابلہ کرنا کس سے سیکھا؟امام الحق نے انضمام الحق کے بجائے دیگر دو معروف کرکٹرز کا نام لے لیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سنچری سے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغازکرنیو الے امام الحق نے کہاہے کہ وہ تنقید کا جواب اپنے بلے سے دیں گے ٗڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے یہاں تک پہنچے ہیں۔ ان کے چچا کرکٹر تھے تو اس میں ان کا کیا قصور ہے؟میچ کے بعد پاکستان کے21 سالہ نوجوان اوپنرامام الحق… Continue 23reading مقابلہ کرنا کس سے سیکھا؟امام الحق نے انضمام الحق کے بجائے دیگر دو معروف کرکٹرز کا نام لے لیا