اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیدرز لینڈز سے میچ کے دوران افغان کرکٹرز کی گراونڈ میں نماز ظہر ادا کرنے کی تصاویر وائرل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنئو (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران میدان میں نماز ظہر ادا کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔لکھنؤ میں ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

افغان بولرز کے سامنے نیدرلینڈز کی ٹیم جم کرنہ کھیل سکی اور 47 ویں اوور میں 179 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، سائبرانڈ 58 رنزبناکرٹاپ اسکورر رہے۔نیدرلینڈز کی اننگز کے دوران افغان کھلاڑیوں نے میدان میں نماز ظہر ادا کی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔تصاویر میں افغان کھلاڑیوں کو میدان میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب کھلاڑیوں نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں نماز ادا کی ہو۔اس سے قبل پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی کئی بار میدان میں نماز ادا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…