اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے بعد سری لنکا کی افغانیوں سے شکست! عرفان پٹھان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف افغان ٹیم کی جیت پر ایک مرتبہ پھر سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے بھنگڑے ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کو روشن رکھا تو سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ نے اسٹوڈیو میں جشن منانا شروع کردیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

قبل ازیں عرفان پٹھان سمیت دیگر بھارتی افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر خوشی سے نہال نظر آئے تھے جبکہ انہوں نے اسٹیڈیم کے اندر افغان کھلاڑیوں کے ساتھ ملکر بھنگڑے بھی ڈالے تھے، جس پر انہیں پاکستانی فینز کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔عرفان پٹھان ورلڈ کپ میں آئی سی سی براڈ کاسٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ سابق بھارتی کرکٹرز کے ڈانس کی ویڈیو افغان کرکٹر مجیب الرحمان نے اپنے ٹوئٹر (ایکس)پر شیئر بھی کی۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…