منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دےدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 253رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ پاکستان نے 42اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 252رنز بنائے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ فخر زمان کی گری جو 4سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔اس کے بعد بابر اعظم 29سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔

کپتان کے بعد عبد اللہ شفیق 52سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔محمد حارث 3اور محمد نواز 12سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔اس کے بعد محمد رضوان اور افتخا ر احمد نے اچھی پارٹنر شپ لگائی اور پھر افتخار احمد 47سکور پر آوٹ ہوئے۔شاداب خان تین سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ محمد رضوان 86سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔سری لنکا کی جانب سےمتھیشا پیتھیرانا 3، پرا مود مدوشن 2 جبکہ مہیش تھکشینا اور ولالاگے ایک ،ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…