جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان

datetime 14  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے زمان خان نے کہا کہ بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، بے یانتہا خوشی تھی جب میرا نام آیا۔

زمان خان نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی طرف سے کھیلنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ون ڈے میں ڈیبیو سے متعلق بات کرتے ہوئے زمان خان نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرچکا ہوں۔ کافی عرصے کے بعد اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے ملا ہوں کافی خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ حارث رئوف اور شاہین آفریدی کے ساتھ کافی کرکٹ کھیل چکا ہوں،ان سے سری لنکا کی کنڈیشنز اور وکٹوں پر بولنگ کا پوچھا کہ کیسے کرنی ہے۔ انہوں نے بتایا بھی ہے لہذا امید کرتا ہوں اچھا ہی ہوگا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…