مصباح الحق ،اظہر علی کی بغیر بتائے وزیراعظم سے ملاقات ، پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی

18  ستمبر‬‮  2020

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغیر بتائے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے رابطہ کرنے پر مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی سے وضاحت طلب کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتائے بغیر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے رابطہ کرنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان اظہرعلی کو

طلب کر لیا ہے جب کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے محمد حفیظ وضاحت دینے سے بچ گئے ہیں۔مصباح الحق اور اظہر علی آئندہ ہفتے پیش ہو کر اس حوالے سے وضاحت دیں گے جنہوں نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کئے جانے پر کرکٹرز کی بے روزگاری کا مسئلہ اٹھانے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی درخواست کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…