لاہور قلندرز کے بین ڈنک نے آسٹریلیا کو پاکستان کے دورے کیلئے راضی کرنے کی کوششیں شروع کر دیں

10  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم پاکستانی میدانوں میں آکر کھیلے ، بین ڈنک نے خواہش کا اظہار کر دیا ۔ مڈل آرڈر بیٹسمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں کر کھیلنے سے انکار کرنے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے کیلئے

لاہور قلند پر عزم ہے ۔دیئے گئے انٹرویوں میں بین ڈنک کاکہنا تھاکہ پاکستان میں اعلی میعار کی سیکورٹی فراہمی کی جارہی ہے ۔ میرا خیال ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا یہاں آکر کھیلنے میں کوئی امرمانع نہیں ہونا چاہیے۔یہ دورہ کب ہونا چاہیے اس بارے میں دونوں ممالک پر منصحر کرتا ہے کہ وہ کب اس پر کام شروع کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…