ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین مستعفی

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

ہرارے(آئی این پی) زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد مینجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین نے عہدے سے استعفی دے دیا۔پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین نے عہدے سے استعفی دے دیا، انھیں یہ ذمہ داری قبول کیے ہوئے ابھی ایک برس بھی پورا نہیں ہوا تھا، فیصل نے مستعفی ہونے کی وجہ زمبابوین ٹیم کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی نہ کرنے کو قرار دیا۔فیصل حسنین نے کہا کہ میں نے پہلے ہی اپنی ٹیم سے

کہہ دیا تھا کہ اگر زمبابوے میگا ایونٹ میں جگہ نہیں بنا پایا تو میں عہدہ چھوڑ دوں گا، بعد میں بورڈ نے مجھ سے درخواست کی کہ جاری 2 منصوبوں کو مکمل کرلوں، ان میں پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی سے فنانشل معاملات شامل تھے، میں اپنی طرف کا کام مکمل کرنے کے بعد مستعفی ہورہا ہوں۔یاد رہے کہ فیصل حسنین اس سے قبل بطور آئی سی سی فنانشل ہیڈ کام کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…