ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

آئی پی ایل چھوڑ کر فوراََ واپس آئو۔۔سری لنکن بورڈ نےاپنے فاسٹ بائولر کو وارننگ جاری کی تو آگے سے ملنگا نے ایسا جواب دے دیا جس کی بھارتی بھی توقع نہیں کر رہے تھے، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے آئی پی ایل کی خاطر اپنے بورڈ کی وارننگ کو ہوا میں اڑا دیا۔سلیکٹرز کی جانب سے مالنگا کو علاقائی ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے دمبولا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا، ساتھ میں ایس ایل سی کی جانب سے خبردار بھی کیا گیا تھا کہ اگر انھوں نے ڈومیسٹک ایونٹ میں حصہ نہیں لیا تو قومی

ٹیم کیلئے سلیکشن پر غور نہیں کیا جائے گا۔مالنگا اس وقت آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز کے ساتھ بطور بولنگ مینٹور کام کررہے ہیں، انھوں نے کہا کہ آئی پی ایل کے ختم ہونے تک کسی ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکتا، میں کافی فٹ ہوں، جو پریکٹس میچ ہونگے ان میں کھیلوں گا، اگر اچھا ثابت ہوا تو سلیکٹر مجھے منتخب کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…