منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمودنے کہا کہ محمدعامر امیدوں پرپورانہیں اتررہے جبکہ دورہ انگلینڈ میں فاسٹ بولر کو اپنی کاکردگی سے خود کو منوانا ہوگا۔کینٹر بری میں کینٹ کانٹی کے خلاف پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود فاسٹ بولر محمد عامر پر پھٹ پڑے۔بالنگ کوچ کاکہناتھا کہ فاسٹ بولر مسلسل ٹیم کا حصہ ہیں۔

لیکن وہ کارکردگی دکھانے سے قاصر ہیں جن کی ان سے امید کی جا رہی ہے۔اظہر محمود نے کہا کہ عامر جب سے ٹیم میں آیا ہے اس کی کارکردگی متاثرکن نہیں ہے یہ صحیح ہے اس کی ٹیم میں واپسی 5سال بعد ہوئی تھی۔سابقہ آل رانڈر کاکہناتھاکہ اسے اب ذمے داری دکھاکر ٹیم کیلیے وکٹیں لینی ہوگی۔ اگر وہ ہماری طرف سے بالنگ اٹیک کا قائد ہے تو اسے اپنی کاکردگی دکھانی ہوگی اورمجھے یقین ہے کہ وہ ایساکرسکتاہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…