جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فٹبال میچ کے دوران تماشائی نے روٹی کا ٹکرا گرائونڈ میں پھینکا تو جرمن فٹبالر نے پھر ایسا کام کر دیا کہ دنیا بھر کے مسلمان حیران رہ گئے تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیا ٗ ان کے اس اقدام کو خوب سراہا جانے لگا۔یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل کھیل کے دوران کارنر کک کی تیاری کررہے تھے تو اس دوران مخالف ٹیم ایٹلیٹیکو کے مداح کی جانب سے ان کی جانب ڈبل روٹی کا

ایک ٹکڑا پھینکا گیا۔جرمن فٹبالر نے ڈبل روٹی کے اس ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور تعزیماً ماتھے سے بھی لگایا جس کے بعد ایک طرف رکھ دیا۔ پہلے تو فینز کی سمجھ میں کچھ نہیں آیا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ انہوں نے مذہب اسلام کے مطابق عمل کیا جو کھانا ضائع کرنے سے منع کرتا ہے۔فٹبالر کا یہ عمل بہت پسندیدگی کی نظر سے دیکھا گیا جس پر نہ صرف تماشائیوں نے سراہا بلکہ عالمی میڈیا میں بھی ان کا یہ اقدام خبروں کی زینت بن گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…