بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

آفریدی کیخلاف بھارتی کرکٹرز کی ہرزہ سرائی، پاکستانی کرکٹرزخاموش

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پرسابق بھارتی کرکٹرزاور وہاں کا میڈیا پاگل کتوں کی طرح پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی کے پیچھے پڑگیاہے۔جن کے چھوٹے سے بڑے کرکٹرزسبھی اپنے اپنے الفاظ میں پاکستانی کرکٹرزکے خلاف زہراگل رہے ہیں لیکن پاکستانی شائقین کیلئے مایوس کن بات یہ ہے کہ کوئی دوسرا پاکستانی کرکٹر اس معاملے میں آفریدی کے ساتھ نہیں کھڑاہے جو انتہائی حیران کن بات ہے۔

بھارتی اداکارسلمان خان کوسزاہونے پر دل بیٹھ جانے کی ٹوئٹ کرنے والاسابق پیسر شعیب اختر کشمیر کے معاملے پر بولنے سے کترا رہا ہے جبکہ دیگر سابق پاکستانی پلیئرزکے بھی بھارت میں مفادات ہیں جس کے سبب ان کی زبان کو تالے لگے ہوئے ہیں لیکن کرکٹ میدانوں پر بھارتیوں کے چھکے چھڑانے والا شاہد آفریدی آج بھی اکیلا پورے بھارت کوجواب دے رہاہے۔پاکستانی میڈیا اپنے تئیں شاہد آفریدی کے حق میں خبریں چلارہاہے لیکن حیران کن طورپر کوئی سابق کرکٹر اس معاملے میں زبان کھولنے کیلئے تیار نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…