منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 2 روز میں کیا جائیگا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان اگلے دو روز میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت مکمل کرلی جس کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کراچی میں کھیلی جائے گی جس کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان سرفراز احمد سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جائے گا اور آئندہ دو روز میں قومی ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو ہی موقع دینے پر اتفاق کیا گیا، سابق کپتان محمد حفیظ، عمر امین، عامر یامین اور حارث سہیل کی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آل رائونڈر رومان رئیس کی فٹنس مسائل کے باعث ٹیم میں شمولیت کا امکان نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…