اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’ملنگا کے ہم شکل نے دھوم مچا دی ‘‘ کون ہے ، کہاں رہتا ہے ؟ دلچسپ انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)دنیا میں کئی ایسے افراد منظرعام پر آچکے ہیں جن کی شکل مشہور و معروف شخصیات سے اسقدر ملتی جلتی ہیں کہ دیکھنے والا دھوکہ کھا جاتا ہے، بھارتی اداکار سلمان خان کا ’’ہم شکل‘‘ پاکستان میں پایا گیا تو سری لنکن بائولر لاستھ مالنگا کا ’’گمشدہ بھائی‘‘ بھارت میں مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے لاستھ مالنگا گجرات لائنز کیخلاف میچ کھیل رہے تھے اور جیمز فالکنر کو بائولنگ کروا رہے تھے کہ اسی دوران ان کی نظر گرائونڈ میں لگی بڑی سکرین پر پڑی تو ان کی ہنسی چھوٹ گئی کیونکہ انہوں نے سکرین پر اپنے ’’ہم شکل‘‘ کو دیکھا جو ان کیساتھ اس قدر مشابہت رکھتا تھا کہ کمنٹیٹرز بھی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…