بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تیزترین گیندکروانے کانیاریکارڈقائم کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
during day four of the Second Test match between Australia and the West Indies at Melbourne Cricket Ground on December 29, 2015 in Melbourne, Australia.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیوی فاسٹ باﺅلر جوش ہیزلووڈ نے 102میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروا کر سب کو حیران کر دیاجو سابق پاکستان گیند باز شعیب اختر کی جانب سے کرائی گئی 161.3کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کرائی گئی گیند سے کہیں زیادہ تیز تھی ۔کچھ دیر بعد میچ کے براڈکاسٹرزنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعتراف کیا کہ مذکورہ گیند کی رفتار سپیڈو میٹر میں خرابی کے باعث اتنی زیادہ دکھائی دی تھی اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…