ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمدعامرکوکھلانے کے تنازع پرکپتان نے اپنی رائے دے دی،بڑامطالبہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا پوری کرنے کے بعد عالمی کرکٹ میں واپسی کیلئے کوشاں فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی حمایت کر دی۔عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگومیں ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوان عامر کی حمایت کریں۔پابندی ختم ہونے کے بعد قومی تربیتی کیمپ میں شامل ہونے والے 23 سالہ عامر کی وجہ سے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ اور ون ڈے کے موجودہ کپتان اظہر علی نے جمعہ کو کیمپ کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔عمران خان نے کہاکہ عامر نے عدالت کے سامنے اپنا جرم تسلیم کیا لہذا انہیں دوسرا موقع ملنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…