پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کے بارے میں دھماکہ خیز اعلان، پی سی بی نے مخالفین اور شائقین پر بجلی گرادی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)محمد عامر کے بارے میں دھماکہ خیز اعلان، پی سی بی نے مخالفین اور شائقین پر بجلی گرادی،پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لیے تین سو ا?ٹھ ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کا نام بھی شامل ہے۔ لیگ کے سفیر رمیز راجہ اس فیصلے پر پھر پھٹ پڑے ہیں۔، پاکستان سپر لیگ ڈرافٹنگ کے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ پی سی بی نے پانچ کیٹیگریز کے لیے تین سو آٹھ ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پلاٹینیم کیٹیگری میں ستائیس، ڈائمنڈ میں اکتالیس، گولڈ میں انسٹھ، سلور میں ایک سو بائیس اور ایمرجنگ میں انسٹھ کرکٹرز کو شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے لیے سلیکٹرز نے ایک سو سینیتس پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری دی جن میں سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ اور محمد آصف تو نہیں ہیں البتہ نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر پی ایس ایل میں ایکشن میں ہونگے۔ پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں انگلینڈ کے انسٹھ، ویسٹ انڈیز کے اڑتیس، سری لنکا کے بائیس، ا?سٹریلیا اور بنگلا دیش کے دس، س کھلاڑی شامل ہیں۔ سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے سات، زمبابوے کے چھ اور آئرلینڈ کے چار کرکٹرز کو بھی پاکستان سپر لیگ کا پروانہ جاری کر دیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…