آسٹریلیا کا پاکستان اسکواش پلیرز کو ویزا دینے سے انکار

7  جولائی  2015

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان اسکواش پلیرز کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے ¾ پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے سے پلیئرز کی انٹرنیشنل اسکواش میں رینگنک مزید تنزلی کا شکار ہو جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے 27 جولائی سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن اور وکٹوریہ اوپن میں شرکت کرنا تھی۔کھلاڑیوں میں ناصر اقبال،فرحان زماں اورطیب اسلام شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اسٹریلین ہائی کمشن نے ویزہ نہ کی وجہ پاکستانی اشکواش بورڈ کے لیٹر ہیڈ پر دو پاکستانی کھلا ڑیوں نے آسڑیلیا کا وزٹ کیا تھا اور مدت پوری ہونے کے باجود وہاں قیام کیا تھا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…