آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64 رنز سے شکست دے دی

8  مارچ‬‮  2015

سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کرکٹ ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں آسٹریلیانے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 376 رنز بنائے ہیں۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی جانب سے سمتھ، کلارک اور واٹسن نے نصف سنچریاں سکور کیں جبکہ میکسویل نے سنچری بنائی۔46ویں اوور کی دوسری بال پر فالکنر نے تھرنگا کو آو¿ٹ کیا جن کا کیچ وارنر نے لیا انہوں نے صرف چار رنز بنائے تھے۔45ویں اوور کی تیسری بال پر سٹارک نے پسرنہ کو 9 رنز پر آو¿ٹ کیا۔ سری لنکا کو 32 بالوں پر 72 رنز درکار ہیں اور اس کی تین وکٹیں باقی ہیں۔43 اوورز کے بعد سری لنکا نے 296 سکور بنائے ہیں اور اس کے چھ کھلاڑی آو¿ٹ ہوئے ہیں۔سری لنکا کی جانب سے اوپل تھرنگا اور پریرا کریز پر موجود ہیں۔ اب سے کچھ دیر قبل سری لنکا نے 40 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے تھے۔41ویں اوور کی تیسری گیند پر شین واٹسن نے میتھیوز کو 35 رنز پر آو¿ٹ کر دیا۔دنیش چندیمل نے 22 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد پٹھے میں تکلیف کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔دلشان نے مچل جانسن کو چھ گیندوں میں چھ چوکے مارے تھرامنے کو دوسرے ہی اوور میں مچل چانسن نے آو¿ٹ کیا۔ انھوں نے صرف ایک رن بنایا۔سری لنکا کی دوسری وکٹ 135 کے مجموعی سکور پر گری۔ دلشان کو فوکنر نے آو¿ٹ کیا۔ انھوں نے 60 گیندوں آٹھ چوکوں کی مدد سے 62 رنز سکور کیے۔دلشان اور سنگاکارا نےن دوسری وکٹ کی شراکت میں 130 رنز بنائے۔سری لنکا کا تیسرا کھلاڑی 188 کے مجموعی سکور پر آو¿ٹ ہوا۔ جے وردھنےاپنی ہی کال پر رن آو¿ٹ ہوئے۔ انھوں نے 22 گیندوں میں 19 رنز بنائے تھے۔سنگارا جو آسٹریلیا کے لیے بڑا خطرہ بن گئے تھے 107 گیندوں میں 104 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے ان کو فوکنر نے آو¿ٹ کیا جو فوکنر کی دوسری وکٹ تھی۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 19 کے مجموعی سکور پر گری جب وارنر نو رنز بنا کر ملنگا کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوئے۔آسٹریلیا کو دوسرا نقصان 41 کے مجمموعی سکور پر ہوا جب فنچ 24 گیندوں میں 24 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ ان کو پراسنا نے آو¿ٹ کیا۔ میکسویل نے جارحانہ بیبٹنگ کرتے ہوئے 10 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 52 گیندوں میں 102 رنز بنائے ملینگا نے دوسری وکٹ کلارک کی حاصل کی جب انھوں نے کلارک کو 68 پر آو¿ٹ کیا۔ کلارک نے چھ چوکوں کی مدد سے 68 گیندوں میں 68 رنز بنائے۔کلارک اور سٹیون کے درمیان 134 رنز کی شراکت ہوئی۔کلارک کے فوراً بعد سٹیون بھی 87 گیندوں میں سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 87 گیندوں میں 72 رنز سکور کر کے آو¿ٹ ہو گئے۔ پریرا نے دلشان کی گیند پر ایک شاندار کیچ پکڑا۔میکسویل نے جارحانہ بیبٹنگ کرتے ہوئے 10 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 52 گیندوں میں 102 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی چھٹی وکٹ اس وقت گری جب فوکنر پہلی گیند ہی پر رن آو¿ٹ ہو گئے۔ساتویں آو¿ٹ ہونے والی شین واٹسن تھے۔ شین واٹسن نے 40گیندوں میں سات چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔ ان کو پریرا نے آو¿ٹ کیا۔ہیڈن نے صرف گیندوں میں 25 رنز بنائے۔ ان کو میتھیوز نے آو¿ٹ کیا۔سٹارک بھی پہلی گیند پر رن آو¿ٹ ہوئے۔سری لنکا کی جانب سے ملنگا اور پریرا نے دو دو وکٹیں لیں جبکہ میتھیوز، دلشان اور پریسانا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔کلارک اور سٹیون کے درمیان 134 رنز کی شراکت ہوئی آسٹریلیا نے آج کے میچ میں جوش ہیزل وڈ کی جگہ ڈوہرتھی کو دی ہے۔ اسی طرح میچل مارشل کے بجائے شین واٹسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پول اے کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلین ٹیم تیسرے جبکہ اس کے مدمقابل سری لنکن ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔ سری لنکا نے اب تک کھیلے گئے چار میچوں میں صرف ایک میں ناکامی کا سامنا کیا تاہم آسٹریلین ٹیم نے چار میں سے دو میں کامیابی اور دو میں ناکامی حاصل کی۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…