ایسا امریکی شہر جہاں دن میں پانچ بار اذان گونجتی ہے
مشی گن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں ایک طرف جہاں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ان دنوں کچھ لوگ زہر اگل رہے ہیں وہیں دوسری طرف ایک شہر ایسا بھی ہے جہاں مقامی انتخابات کے بعد سٹی کونسل میں مسلمانوں کی اکثریت ہوگئی ہے۔یہ ریاست مشی گن کا شہر ہیمٹریمک ہے جہاں کبھی بیشتر آبادی پولش کیتھولکس کی… Continue 23reading ایسا امریکی شہر جہاں دن میں پانچ بار اذان گونجتی ہے











































