جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﻩ ﻫﺮ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺟﻮ ﺑﮭﯽﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻫﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻧﯿﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﺍﻭﺭﻣﻮﺟﻮﺩﻩ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ “ﻋﻼﻗﻪ ﻏﯿﺮ” ﯾﻌﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﻪ ﭼﮭﻮﮌ ﺍٓﺗﮯ ﺟﻬﺎﮞ ﺻﺮﻑ ﺳﺎﻧﭗ،… Continue 23reading ایک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو

،ایک بارحضرت جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ حضرت جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں توحضرت جبرائیل نے عرض کی اے محبوبﷺ کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا… Continue 23reading ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو

Happy married life

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

Happy married life

کالج میں Happy married life پر ایک workshop ہو رہی تھی، جس میں کچھ شادی شدہ جورے حصہ لے رہے تھے. جس وقت پروفیسر اسٹیج پر آئے انہوں نوٹ کیا کہ تمام شادی شدہ لوگ لطیفے سن کر ہنس رہے تھے …یہ دیکھ کر پروفیسر نے کہا کہ چلو پہلے ایک Game کھیلتے ہیں …….… Continue 23reading Happy married life

نیکی کی خوشی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

نیکی کی خوشی

اسکی موٹرسائیکل نے ایک جھٹکا کھایا اور رک گئ_ اس نے کافی بار کوشش کی مگر یہ دوبارہ سٹارٹ نہ ہوئ_ سٹارٹ ہوتی کیسے ، بے چاری کا پٹرول بالکل ختم ہو چکا تھا_ وہ ڈلوانا بھول گیا تھا_ اُس نے گھڑی کی طرف دیکھا تو پرچہ شروع ہونے میں صرف بیس منٹ باقی تھے_… Continue 23reading نیکی کی خوشی

لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ

اف! یہ فیس بک بھی ناں ۔۔۔! بہت گڑبڑ چیز ہے۔۔۔! اس کی یادداشت ۔۔۔ توبہ! اس کا حافظہ۔۔۔ غضب! بتائیے بھلا۔۔۔ سال دو سال پہلے ہم نے آج کے دن کیا شیئر کیا تھا، “یور میموریز آن فیس بک” کے نام سے لا کے سامنے رکھ دیا۔۔۔! ابھی کل ہی کی بات لے لیجئے۔۔۔… Continue 23reading لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ

ایک ہی سبب ترقی اور تنزلی کا ۔۔

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک ہی سبب ترقی اور تنزلی کا ۔۔

ایک ہی سبب ترقی اور تنزلی کا ۔۔ علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کا خوبصورت تجزیہ۔ مسلمانوں کی تر قی اور تنزلی دونوں کا ایک ہی سبب ہےاور وہ ہے ان کا وقتی اور فوری جزبہ وہ سیلاب کی مانند پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہلا سکتے ہیں ،لیکن کوہ کن کی طرح ایک… Continue 23reading ایک ہی سبب ترقی اور تنزلی کا ۔۔

ایک محفل میں دوران تقریب کچھ باتیں ہوئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک محفل میں دوران تقریب کچھ باتیں ہوئیں

ایک اہم اور خوبصورت تحریر ایک محفل میں دوران تقریب کچھ باتیں ہوئیں ایک صاحب کہنے لگے، آپ نے اتنی باتیں کرلیں ذرا یہ تو بتایئے کہ نماز میں دو سجدے کیوں ہیں؟ میں نے کہا : مجھے نہیں معلوم۔ کہنے لگے: یہ نہیں معلوم تو پھر آپ کو معلوم ہی کیا ہے؟ اتنی دیر… Continue 23reading ایک محفل میں دوران تقریب کچھ باتیں ہوئیں

*الله سبحان و تعالی کی بنی نوع انسان کو 9 نصیحتیں اور ممنوعات*

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

*الله سبحان و تعالی کی بنی نوع انسان کو 9 نصیحتیں اور ممنوعات*

*الله سبحان و تعالی کی بنی نوع انسان کو 9 نصیحتیں اور ممنوعات* “`(سورہ الحجرات)“` 1- *فتبينوا:* کوئ بھی بات سن کر آگے کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔ 2 – *فأصلحوا:* دو بھایوں کے درمیان صلح… Continue 23reading *الله سبحان و تعالی کی بنی نوع انسان کو 9 نصیحتیں اور ممنوعات*

پرانے استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی پر جانا پڑا تو ایک نئے استاد کو اس کے بدلے ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

پرانے استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی پر جانا پڑا تو ایک نئے استاد کو اس کے بدلے ذمہ داری سونپ دی گئی

پرانے استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی پر جانا پڑا تو ایک نئے استاد کو اس کے بدلے ذمہ داری سونپ دی گئی۔ نئے استاد نے سبق کی تشریح کر چکنے کے بعد، ایک طالبعلم سے سوال پوچھا۔ اس طالب کے ارد گرد بیٹھے دوسرے سارے طلباء ہنس پڑے۔ استاد کو اس بلا… Continue 23reading پرانے استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی پر جانا پڑا تو ایک نئے استاد کو اس کے بدلے ذمہ داری سونپ دی گئی

1 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 929