جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پکی نوکری لگ جائے ، قرض ادا ہو جائے ، اللہ سبحان و تعالیٰ کا ایسااسم مبارکہ جس کی تسبیح سے سخت ترین مشکلات ختم ہو جائیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

پکی نوکری لگ جائے ، قرض ادا ہو جائے ، اللہ سبحان و تعالیٰ کا ایسااسم مبارکہ جس کی تسبیح سے سخت ترین مشکلات ختم ہو جائیں

شارٹ کٹ اور بغیر سوچے سمجھے اٹھایا جانیوالا قدم کبھی انسان کو سخت ترین مشکلات میں مبتلا کر دیتا ہے اور اس میں سے ایک قرض بھی ہے۔ ہمارے معاشرے میں قرض لینے کی وبا اس قدر عام ہو چکی ہے کہ لوگ سوچے سمجھے بغیر اپنی چھوٹی اور بڑی ضرورت اور کئی مرتبہ بغیر… Continue 23reading پکی نوکری لگ جائے ، قرض ادا ہو جائے ، اللہ سبحان و تعالیٰ کا ایسااسم مبارکہ جس کی تسبیح سے سخت ترین مشکلات ختم ہو جائیں

گھر میں داخل ہوتے وقت سلام اور۔۔۔ رزق بڑھانے کا آزمودہ عمل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

گھر میں داخل ہوتے وقت سلام اور۔۔۔ رزق بڑھانے کا آزمودہ عمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو اُن سب کیلئے رزق کی فراوانی کا یہ عمل پیش خدمت… Continue 23reading گھر میں داخل ہوتے وقت سلام اور۔۔۔ رزق بڑھانے کا آزمودہ عمل

اسلام قبول کرنے والی غیر ملکی خاتون کا ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام قبول کرنے والی غیر ملکی خاتون کا ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سعودی کفیل نے اپنے گھر میں موجود غیر ملکی خادمہ کےْ خلاف لگائے گئے تمام الزامات اسکے اسلام قبول کرنے کے بعد واپس لے لئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن سے تعلق رکھنے والی گھریلو خادمہ کترینہ مالک کے خلاف سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر مہم چلانے اور اسکے… Continue 23reading اسلام قبول کرنے والی غیر ملکی خاتون کا ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

دنیا کا وہ ملک جہا ں پہلی مر تبہ اسلام پہنچا نے کا شرف پا کستا نیو ں کو حا صل ہوا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

دنیا کا وہ ملک جہا ں پہلی مر تبہ اسلام پہنچا نے کا شرف پا کستا نیو ں کو حا صل ہوا

ہوانا (مانیٹر نگ ڈیسک ) کیو با کے دارلحکو مت کے نسبتاً قدیم علا قے میں نو آبادیا تی دور کی ایک پر انی عما رت کے اوپر سبز اور سفید مینا ر چمکتا نظر آیا ہے یہی وہ جگہ ہے جہا ں گز شتہ کئی سا ل سے کیو با کے مسلمان اکٹھے ہو… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہا ں پہلی مر تبہ اسلام پہنچا نے کا شرف پا کستا نیو ں کو حا صل ہوا

اور بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہی ہے سائنسدانوں کی نماز بارے ایسی تحقیق کہ پڑھ کر ہر زبان سبحان للہ کہہ اٹھے گی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

اور بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہی ہے سائنسدانوں کی نماز بارے ایسی تحقیق کہ پڑھ کر ہر زبان سبحان للہ کہہ اٹھے گی

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) اسلام انسان کے لئے نہ صرف روحانی فلاح کا پیغام لے کر آیا ہے بلکہ دنیاوی لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو اس کے طفیل ملنے والی نعمتوں کا شمار ممکن نہیں۔ سائنسدان اسلامی عبادات کے اثرات کے بارے میں کچھ اہم سوالات رکھتے تھے جن کا ایک جواب ملائیشیا… Continue 23reading اور بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہی ہے سائنسدانوں کی نماز بارے ایسی تحقیق کہ پڑھ کر ہر زبان سبحان للہ کہہ اٹھے گی

جھوٹے مقدمات میں پھنس جانے والوں کیلئے زبردست وظیفہ!نتائج ایک ہفتے میں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

جھوٹے مقدمات میں پھنس جانے والوں کیلئے زبردست وظیفہ!نتائج ایک ہفتے میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ہر تیسرا شخص کسی نہ کسی مقدمے میں پھنسا نظر آتا ہے جبکہ کئی بے گناہ افراد ناحق مقدموں کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں قید کی سزا بھگت رہے ہیں جبکہ اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی اغوا کار مغوی کو کئی کئی دن قید میں رکھ کر تشدد… Continue 23reading جھوٹے مقدمات میں پھنس جانے والوں کیلئے زبردست وظیفہ!نتائج ایک ہفتے میں

وہ خواب جو حضرت یوسفؑ سے ان کی قوم نے پوچھا اور انہوںنے اس کے جواب میں قحط کی تعبیر بتائی آج کے سائنسدانوں نے جب اس پر ریسرچ کی تو کیا پتہ چلا ؟ حق کے متلاشیوں کیلئے انتہائی خوبصورت تحریر

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

وہ خواب جو حضرت یوسفؑ سے ان کی قوم نے پوچھا اور انہوںنے اس کے جواب میں قحط کی تعبیر بتائی آج کے سائنسدانوں نے جب اس پر ریسرچ کی تو کیا پتہ چلا ؟ حق کے متلاشیوں کیلئے انتہائی خوبصورت تحریر

’’اے یوسفؑ بڑے سچے۔۔! آپ ہم لوگوں کو اس خواب کا جواب یعنی تعبیر دیجئے کہ سات گائیں موٹی ہیں ان کو سات دبلی گائیں کھا گئیں اور سات بالیں سبز اور سات خشک بھی ھیں، تا کہ میں ان لوگوں کےپاس لوٹ کرجاؤں اور بیان کروں۔ تاکہ ان کو بھی معلوم ہوجائے ۔ آپ… Continue 23reading وہ خواب جو حضرت یوسفؑ سے ان کی قوم نے پوچھا اور انہوںنے اس کے جواب میں قحط کی تعبیر بتائی آج کے سائنسدانوں نے جب اس پر ریسرچ کی تو کیا پتہ چلا ؟ حق کے متلاشیوں کیلئے انتہائی خوبصورت تحریر

حضرت محمدﷺ کی رحلت کے صرف 20سال بعدلکھاگیاقرانی نسخہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

حضرت محمدﷺ کی رحلت کے صرف 20سال بعدلکھاگیاقرانی نسخہ

جرمنی کی ایک انتہائی اہم لائبریری میں موجود ہاتھ سے لکھے گئے قرآن کے ایک ایسے نسخے کی باقیات کے حوالے سے ثابت ہو گیا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب کا یہ نسخہ پیغمبر اسلام کی رحلت کے صرف قریب بیس سال بعد لکھا گیا تھا۔جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی… Continue 23reading حضرت محمدﷺ کی رحلت کے صرف 20سال بعدلکھاگیاقرانی نسخہ

’’اسلام کا فلاحی نظام‘‘ صدقے کے 20 حیران کن فضائل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’اسلام کا فلاحی نظام‘‘ صدقے کے 20 حیران کن فضائل

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے لہذا یہاں معاشرے کے تمام طبقا ت کی بہتری کا خیال رکھا گیا ہے‘ زکوۃ و صدقہ ایسے ہی احکامات ہیں جو معاشرے کی فلاح کا سبب بنتے ہیں۔حدیثِ نبوی ﷺ کا مفہوم ہے کہ ’اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر… Continue 23reading ’’اسلام کا فلاحی نظام‘‘ صدقے کے 20 حیران کن فضائل

1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 929