پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

گھر میں داخل ہوتے وقت سلام اور۔۔۔ رزق بڑھانے کا آزمودہ عمل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو اُن سب کیلئے رزق کی فراوانی کا یہ عمل پیش خدمت ہے ۔ جب گھر میں داخل ہوں اور چاہے دن میں جتنی دفعہ بھی آنا جانا

ہو تو ایک بار درود شریف، ایک بار بسم اللہ شریف اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں اور گھر والوں کو سلام کریں۔واضح رہے کہ چاہے گھر میں بیوی بچے موجود ہوں یا نہ ہوں لیکن سلام ضرور کریں۔ یہ عمل مستقل کریں اور گھر کا ہر فرد کرے۔ اگر عمل کو اور تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ اخلاص تین بار پڑھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…