ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جوزف سٹالن

datetime 18  فروری‬‮  2017

جوزف سٹالن

سابق اشتراکی روس کے صدر جوزف سٹالن ایک مرتبہ اپنے ساتھ پارلیمنٹ میں ایک مرغا لے آیا اور سب کے سامنے اس کا ایک ایک پر نوچنے لگا مرغا درد سے بلبلاتا رہا مگر ایک ایک کر کے سٹالن نے اس کے سارے پر اتار دیئے پھر مرغے کو فرش پر پھینک دیا اور جیب… Continue 23reading جوزف سٹالن

خوش قسمتی

datetime 18  فروری‬‮  2017

خوش قسمتی

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺳﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎﻥ ﺗﮭﺎ، ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﺑﯿﭩﺎ ﺭﮨﺘﮯ ، ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﺍﺻﻄﺒﻞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﻭﮨﺎﮞ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺑﮍﺍ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻧﺴﻞ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﮩﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﮯ… Continue 23reading خوش قسمتی

کنویں کا مینڈک

datetime 18  فروری‬‮  2017

کنویں کا مینڈک

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا۔اس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی۔ مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے گھبرائے دور دور گھومنے لگے۔ آخر ایک بڑے مینڈک نے ہمت دکھائی… Continue 23reading کنویں کا مینڈک

صدقہ

datetime 18  فروری‬‮  2017

صدقہ

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮں ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ… Continue 23reading صدقہ

سیدہ ذادی سے محبت اور احترام کا قصہ

datetime 18  فروری‬‮  2017

سیدہ ذادی سے محبت اور احترام کا قصہ

ربیع بن سلیمان رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حج کے لیے جا رہا تھا، میرے ساتھ میرے ساتھی بھی تھے جب ہم کوفہ پہنچے’ تو وہاں ضروریات سفر خریدنے کے لیے بازاروں میں گھوم رہا تھا کہ دیکھا، ایک ویران سی جگہ میں ایک خچر مرا ہوا تھا اور ایک عورت جس کے… Continue 23reading سیدہ ذادی سے محبت اور احترام کا قصہ

حضورﷺ کے دو امتی

datetime 18  فروری‬‮  2017

حضورﷺ کے دو امتی

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیں تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟آپؐ نے فرمایا’’ میرے دو اْمتی اللہ… Continue 23reading حضورﷺ کے دو امتی

عقلمند گدھا

datetime 18  فروری‬‮  2017

عقلمند گدھا

ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے رینکنے لگا۔ گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا۔ جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گدھا تو اب بوڑھا ہو… Continue 23reading عقلمند گدھا

کولمبیا یونیورسٹی

datetime 18  فروری‬‮  2017

کولمبیا یونیورسٹی

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بینچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے ہوئے… Continue 23reading کولمبیا یونیورسٹی

ایمان کو تازہ کرنے والی تحریر

datetime 18  فروری‬‮  2017

ایمان کو تازہ کرنے والی تحریر

ایک نیک اور مالدار شخص نے اپنا قصہ لکھا ہے کہ ایک دن میرا دل بہت بے چین ہوا ،ہر چند کوشش کی کہ دل بہل جائے، پریشانی کا بوجھ اْترے اور بے چینی کم ہو، مگر وہ بڑھتی ہی گئی۔بالاخر تنگ آکر باہر نکل گیا اور بے مقصد اِدھر اْدھر گھومنے لگا، اسی دوران… Continue 23reading ایمان کو تازہ کرنے والی تحریر

1 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 929