بے حد محبت
بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے۔ اشفاق احمد وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچائے گا جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو! اشفاق احمد رشتہ جتایا نہیں جاتا۔۔۔ نبھایا جاتا ہے۔۔ پھر چاہئے دور ہو یا پاس ۔ ۔۔ اشفاق احمد نیکیاں کرتے جاؤدریا میں ڈالتے جاؤ۔… Continue 23reading بے حد محبت











































