جنازہ اور پرندے
حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ روایت کرتے ہیں کہ جس رات حضرت ذوالنون مصری رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال ہوا، کسی کو خبر نہ تھی کہ آج رات ان کا انتقال ہوگیا ہے،اس ایک رات شہر بغداد کے 70 اولیاء کو تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی اور… Continue 23reading جنازہ اور پرندے











































